19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ زون وحدت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبےکو مضبوط کرنے کے حوالےسے
نکات سمجھائے نیز ہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکسز کھولنےاور ڈونیشن
بکسزمنسلک اسلامی بہنوں کے گھر رکھوانےکا ذہن دیا مزید ڈونیشن بڑھانے اورماہانہ کارکردگی
فارم پُر کرنے کا طریقہ بھی بتایا۔