دعوت اسلامی کے  شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ 1زون میں بھی شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تقرری کا فالو اپ کیا نیز گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کی ڈیٹا انٹری اور گھریلو صدقہ بکس لگوانے کے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے  شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اہداف پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔

اسی طرح شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام لاہور ریجن میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اہداف پورا کرنے نیز مزید گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے  شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ میں شعبہ ڈونیشن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح وریجن سطح کی شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی شیڈول کی اہمیت پہ کلام کیا نیز ہر سطح پہ شیڈول لینے اور اپنا شیڈول وقت پر دینے کی ترغیب دلائی۔گھریلو صدقہ بکس رکھوانے اور ان کی رجسٹریشن پر کلام ہوا نیزڈونیشن بکس وقت پرکھلوانے اور بہترین انداز میں کارکردگی دینے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے  شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی کابینہ لیاری کی ڈویژن جمعہ بلوچ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت ،علاقہ مشاورت اورذیلی مشاورت کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز وقت کی اہمیت پر نکات بتاتے ہوئے شیڈول پر عمل کرنے کا ذہن دیا، ساتھ ہی مدنی عطیات زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کا ذہن بھی دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون بنگہ حیات کابینہ کی ڈویژن گروچک میں شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور گھریلو بکس بڑھانے کی نیتیں کروائی نیز رسالہ کارکردگی بڑھانے، شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے اور کارکردگی وقت پر دینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔


دعوت اسلامی کے  شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سرگودھا زون خوشاب کابینہ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن، خوشاب کابینہ اورڈویژن سطح ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ماہانہ کارکردگی کو مزید مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا،ای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے اور ان کو استعمال کرنے، رسید کے نظام کو بہتر بنانے، مزید نئے بکسز لگوانے اور ان کی رجسٹریشن مکمل کروانے کے حوالے سے کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ڈونیشن بکس کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن زون نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس وقت پر کھولنے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو گھروں پرصدقہ بکس رکھنے کاذہن دیاجس پر 25اسلامی بہنوں ہاتھوں ہاتھ نے صدقہ بکس کا آرڈر لکھوایا اور مزید آرڈر کروانے کی نیت پیش کی۔ آخر میں شعبے کے دینی کاموں کو کو مضبوط بنانے کے حوالےسے نکات فراہم کئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن فاروق آباد کابینہ میں ماہانہ دینی حلقےکاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنو ں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور ڈونیشن بکس و گھریلو صدقہ بکس کا ڈیٹا جلد جمع کروانے کا ہدف دیا نیز گھریلو صدقہ بکس بڑھانے اور تمام ذمہ داراسلامی بہنوں کودینی حلقے میں شرکت کروانے کاہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کراچی  بلدیہ کابینہ کے ڈویژن نیول کالونی میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کی کارکردگی سمجھائی اور ای رسید کے نفاذ کو سو فیصد بنانے کا ذہن دیانیز تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیاجبکہ گھریلو صدقہ بکس زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں تک پہنچانے کی ترغیب بھی دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن  میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں فیصل آباد ریجن اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی جدول کا جائزہ لیا نیز اہداف پورا کرنے اور مزید گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے اہداف پرنکات فراہم کئے جبکہ مزید بہتری لانے کےحوالے سے مدنی پھول فراہم کئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن  بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میرپور خاص کابینہ کے ڈویژن میرواہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ نگران و شعبہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے شعبہ فنانس ، رابطہ برائے شخصیات اور ڈونیشن بکس کےحوالے سے مدنی پھول دئیے نیز آخر میں سالانہ ڈونیشن 2021 ءکی بہتر کارکردگی پر ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت چند روز قبل پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی اور جدول کارکردگی پر کلام ہوا نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی انفرادی کارکردگی بتائی گئی۔ آئندہ شعبہ کے اہداف دیئے گئےاور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ شعبے میں بہتری لانےکی نیتوں کا اظہار کیا ۔