دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن  بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کے کشمور زون ڈھرکی کابینہ کی ڈویژن میرپور ماتھیلو میں مدنی مشورےکاانعقادہو اجس میں ڈویژن تا علاقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونشین بکس کابینہ اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ڈونشین بکس اور گھریلوصدقہ بکس کے حوالے سے کلام کیا نیز گھریلوصدقہ بکس بڑھانے کی کوششوں پر بھی نیتیں لی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی آ خر میں انہیں نیتیں کرنے پر حوصلہ افزائی کے لئے مکتبۃالمدینہ کے رسائل تقسیم کئے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں رشید آباد بلدیہ کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں ڈونیشن بکس کی 14 ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے ڈونیشن کی کارکردگی کے حوالے سے کلام کیا اور شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون ،پہاڑ پور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشوره ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کاکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے اچھی کارکردگیوں پر تحائف دیئے اور مزید شعبےمیں بہتری لانے کےحوالے سے نکات بتائے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات تحت گزشتہ دنوں  رحیم یار خان زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں صادق آباد شہرواطراف کابینہ، ڈویژن اور کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے’’صدقے کے فضائل‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو راہ ِخدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن بکس رکھنے ان کی رجسٹریشن کروانے کی ترغیب دلائی نیز اپنی ماتحت اسلامی بہنوں سے ان کا عملی جدول لینے اور اسے چیک کر نے کا ذہن دیا جبکہ ماہانہ کارکردگی جدول کے حوالے سے مدنی پھول بھی دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ اور ادریس گارڈن میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں 4 زون ، 3ڈویژن اور گوادر ، کوئٹہ زون مشاورت کی اسلامی بہنوں نےبذریعہ کال شرکت کی ۔

ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے اسلامی بہنوں کو رجسٹریشن کا کام مکمل کروانے ، مقررہ وقت پر اپنا جدول جمع کروانے اور ماتحت کا جدول وصول کرکے اُن کی حوصلہ افزائی کرنے کاذہن دیا نیز مدنی مشوروں میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے اور ماتحتوں کو شرکت کروانے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی  کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں تمام ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃالمدینہ بالغات کے تحت ہونے والے کورسز میں داخلے لے کرتجوید سیکھنے اور قراٰن پاک درست طریقے سے پڑھنے کا ذہن دیا نیز کابینہ تا ریجن سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے سابقہ دینی کاموں کاجائزہ لیتے ہوئے انہیں شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی بِن قاسم زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں پاکستان زون کی 3 کابینہ تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے ہر ماہ ماہانہ مدنی مشورہ وقت پر لینے اور کارکردگی مشورہ ماتحت سے وصول کرنے کا ذہن دیا نیز ماہانہ کارکردگی مکمل فارمٹ کے مطابق وقت پر دینے کا ذہن دیتے ہوئے ہر ماہ صدقہ بکس کی رجسٹریشن کرنے کا ہدف دیا اور ڈونیشن بکس کوڈ وائز معلومات کی اپ ڈیٹ دینے کے اہداف بھی دیئے۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ایسٹ 2 زون میں بذریعہ کال مدنی مشورہ ہواجس میں ایسٹ 2 زون کی زون ، لیاقت آباد کابینہ و ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےذمہ داراسلامی بہنوں کو ہر ماہ ماہانہ مدنی مشورہ وقت پر لینے ،کارکردگی جدول دینے ،ماتحت سے وصول کرنے کاذہن دیا ۔

ماہانہ کارکردگی مکمل فارمٹ کے مطابق وقت پر دینے کی ترغیب دلاتے ہوئےہر ماہ صدقہ بکس کی رجسٹریشن کرنے کا ہدف دیا اور ڈونیشن بکس کوڈ وائز معلومات کی اپ ڈیٹ دینے کے اہداف دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں بِن قاسم زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سابقہ ہدف تقرری کا فالواپ کیا اور گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کی ڈیٹا انٹری اور گھریلو صدقہ بکس لگوانے کے اہداف دیتے ہوئے مدنی مشوروں میں شرکت کرنے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشہ دنوں  پاکستان سطح ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراور زون ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو شعبہ میں کام کرنے کےتمام لوازمات کے حوالے سےنکات بتائےاور شعبے میں بہتری لانے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


 دعوت ِاسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ 2 اور لیاقت آباد کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ایسٹ 2 زون اور لیاقت آباد کابینہ و ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ماہ ماہانہ کارکرگی وقت پر لینے ،کارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے وصول کرنے کے حوالے سے نکات بتائے ۔


دعوت اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی  ماڑی پور میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن بکس کابینہ تا ذیلی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز تقرری پر کلام کیا گیا اور ای رسید اکاؤنٹ کھلوانے نیز ای رسید پر وَرک کا طریقہ سمجھایا گیا۔