6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدينہ کے تحت 3 دسمبر 2021ء کو ڈیرہ
اسماعیل خان زون پہاڑ پور کابینہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں میں اضافہ کرنے کے مدنی پھول
دیئے۔ مزيد مدارس المدینہ کی تعداد بڑھانے اور فرض علوم کورسز کے حوالے سے اہداف دیئے۔