دعوت اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی  ماڑی پور میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن بکس کابینہ تا ذیلی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز تقرری پر کلام کیا گیا اور ای رسید اکاؤنٹ کھلوانے نیز ای رسید پر وَرک کا طریقہ سمجھایا گیا۔