19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
ِاسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ 2 اور لیاقت آباد کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ایسٹ 2 زون اور لیاقت آباد کابینہ و ڈویژن کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ماہ ماہانہ کارکرگی وقت پر لینے
،کارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے وصول کرنے کے حوالے سے نکات
بتائے ۔