دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں رشید آباد بلدیہ کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں ڈونیشن بکس کی 14 ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے ڈونیشن کی کارکردگی کے حوالے سے کلام کیا اور شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔