21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات تحت
گزشتہ دنوں رحیم یار خان زون میں مدنی
مشورے کاانعقادہوا جس میں صادق آباد
شہرواطراف کابینہ، ڈویژن اور کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے’’صدقے کے فضائل‘‘ کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو راہ ِخدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی اور زیادہ
سے زیادہ ڈونیشن بکس رکھنے ان کی رجسٹریشن کروانے کی ترغیب دلائی نیز اپنی
ماتحت اسلامی بہنوں سے ان کا عملی جدول لینے اور اسے چیک کر نے کا ذہن دیا جبکہ ماہانہ کارکردگی جدول کے حوالے سے مدنی پھول بھی دیئے۔