19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن
بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کی ریجن
سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا ۔پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی، کارکردگی شیڈول اور ماہانہ
مدنی مشوروں سےمتعلق نکات بتائےنیزذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی انفرادی کارکردگی
بتائی اور آئندہ شعبے کے دینی کاموں
کےمتعلق اہداف دیئے۔ تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ شعبے میں بہتری لانے کا اظہار کیا ۔