19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت
کراچی بلدیہ کابینہ کے ڈویژن نیول کالونی میں
مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ ذمہ
داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن
کی کارکردگی سمجھائی اور ای رسید کے نفاذ
کو سو فیصد بنانے کا ذہن دیانیز تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیاجبکہ گھریلو صدقہ بکس زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں تک
پہنچانے کی ترغیب بھی دلائی جس پر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔