19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ
دنوں لاہور ریجن فاروق آباد کابینہ میں ماہانہ دینی حلقےکاانعقادہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنو ں نے شرکت کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور ڈونیشن بکس و گھریلو صدقہ بکس کا
ڈیٹا جلد جمع کروانے کا ہدف دیا نیز گھریلو صدقہ بکس بڑھانے اور تمام ذمہ داراسلامی
بہنوں کودینی حلقے میں شرکت کروانے کاہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں
کااظہارکیا ۔