دعوت اسلامی کے  شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ 1زون میں بھی شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور تقرری کا فالو اپ کیا نیز گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کی ڈیٹا انٹری اور گھریلو صدقہ بکس لگوانے کے اہداف دئیے۔