19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی اور سُرجانی
کابینہ) ڈویژن گرین لائن( کراچی میں مدنی مشوروں کا سلسلہ ہواجن میں 32 کا بینہ و ڈویژن مشاورت کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس میں اضافے کرنےکا
ذہن دیا نیزگھریلو صدقہ بکس کے حوالےسے
اہداف بھی دیئے۔ شیڈول پر عمل کرنے کےلئے
اس کی اہمیت بتائی اور شیڈول وقت پر جمع کروانےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔