19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت
4جولائی 2021ء کوپاکپتن زون میں مدنی
مشورے کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
پاکپتن زون ذمہ دراسلامی بہن نےجدول کومضبوط
کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ واررسالہ
کارکردگی کو بڑھانےاورصدقہ بکس کی رجسٹریشن کو جلد از جلد مکمل کروانے کاذہن دیا۔ ماہانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے نکات
پر کلام کرتےہوئے بر وقت کارکردگی شیڈول جمع
کروانےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔