19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں میانوالی
زون(بذریعہ کال) میں اور
خضدار کابینہ میں مدنی مشوروں کاسلسلہ
ہواجن میں کابینہ اور زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن
زون اورکابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے
کے دینی کاموں کےحوالے سےاسلامی بہنوں کو نکات سمجھائےنیز شعبے کو مضبوط کرنے اور ہر ماہ وقت پر ڈونیشن
بکس کھولنے کی ترغیب دلائی ۔مزید شیڈول اور کارکردگی فارم کےبارےمیں معلومات سمجھائی اور ڈونیشن بکس ہر
منسلک کے گھر رکھنے کا ذہن دیا۔ اس کےعلاوہ ای -رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کا ہدف بھی دیا۔