اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملیر ایسٹ زون میں پاک سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن  نے مدنی مشورہ کیا جس میں ملیر ایسٹ زون کی 5 کابینہ ڈرگ کالونی، ملیر،لانڈھی،کورنگی،گلستان جوہر کی کابینہ تا علاقہ ڈونیشن بکس ذمہ داران نے شرکت کی۔

پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس وقت پر کھولنے کا ذہن دیااور ڈونیشن بکس کی رجسٹریشن جلد سے جلد مکمل کرنے پر کلام ہوا نیز صدقہ بکس کے آرڈرز بڑھانے اور گھروں میں رکھوانے کا ہدف دیا جس پر ذمہ داران نے دعائے عطار پانے کے لیے 25 گھریلو بکس رکھوانے کی نیتیں کیں اور ہاتھوں ہاتھ 200 صدقہ بکس بھی خریدے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ملیر ایسٹ زون میں ڈونیشن بکس پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ناظم آباد اور لیاقت آباد کی کابینہ تا علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے دورانِ ڈونیشن بکس اور صدقہ بکس وقت پر کھلوانے کا ذہن دیاجن ڈویژن تا ذیلی میں جس سطح پر اس شعبے کی اسلامی بہن نہیں انہیں مکمل کرنے کا ہدف دیا اور بہترین کارکردگی کے لئے اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  گوادر زون میں ڈونیشن بکس کی پاک سطح ذمہ دار اور ریجن ذمہ دار نے مدنی مشورہ کیا جس میں گوادر زون کی حب اور ساکران کی کابینہ تا ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کی۔ دورانِ تربیت ماہانہ کارکردگی تیار کرنے کا طریقہ سمجھایا ۔ڈونیشن بکس اور صدقہ بکس وقت پر کھلوانے کا ذہن دیا جن ڈویژن تا ذیلی میں جس جگہ اس شعبہ پر اسلامی بہنیں نہیں انہیں مکمل کرنے کا ذہن دیا اور بہترین کارکردگی کے لئےاہداف بھی دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن  بکس کے زیراہتمام 19 دسمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن پاکپتن زون میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران، زون نگران اور ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور وقت پر باکسز کھولنے، وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا نیز اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے کارکردگی شیڈول لینے اور وقت پر ماہانہ کارکردگی لینے پر نکات فراہم کئے ،صدقہ بکس کے آرڈر کروانے پر زور دیا اور شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کا اہداف بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام 10 دسمبر 2020ء کو کراچی کورنگی ساڑھے 3 میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی فِل کرنے کا طریقہ و اہم نکات سمجھائے، شیڈول میں کمزوریوں کو دور کرتے ہوئے ڈونیشن بڑھانے کے طریقے بتائے اور تقرریوں کے اہداف دیئے، ٹیلی تھون کی بہتر کاکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   ڈونیشن بکس کے زیراہتمام پچھلے دنوں گوجرانوالہ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ تا زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی پھولوں کےمطابق تربیت، گھریلو صدقہ باکسز کے آرڈر بڑھانے اور نیو ڈونیشن بکس جلد لگوانے کے اہداف، گھریلو صدقہ باکسز کی جلد رجسٹریشن مکمل کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز تقرری کے حوالے سے کلام ہوا۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن مشاورت ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے گڈاپ زون کی کابینہ اطراف گڈاپ ( شاہ مرید) میں مدنی مشورہ لیا جس میں ذیلی تا زون سطح ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس وقت پر کھولنے، کارکردگی درست انداز میں دینے، گھریلو صدقہ بکس کا آرڈر دینے کی ترغیب دلائی مزید رجسٹریشن کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا اور ہر منسلک اسلامی بہن کے گھر میں صدقہ بکس رکھوانے کا ہدف بھی دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام  حافظ آباد زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی سطح تک تقرر کے اہداف دئیے گئے نیز گھریلو صدقہ بکسز کے آرڈر بڑھانے کا ذہن دیا گیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


   اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گڈاپ زون کی مختلف کابینہ گڈاپ، نوری آباداور گلشن معمار میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی سطح تک ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ریجن مشاورت اسلامی بہن نے متعلقہ شعبہ کے اہم نکات سمجھاتے ہوئے صدقہ بکس بر وقت کھلوانے ، رجسٹریشن کروانے اورکارکردگی فارم درست فارمیٹ کے مطابق دینے کا ذہن دیا نیز گھریلو صدقہ بکس آرڈر دینے کی تربیت کی اور ہر منسلک اسلامی بہن کے گھر میں صدقہ بکس رکھوانے کا ہدف بھی دیا ۔


فیصل آباد ریجن  جھنگ زون کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

Sat, 28 Nov , 2020
3 years ago

دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  کے زیر اہتمام 24 نومبر2020ء کو فیصل آباد ریجن جھنگ زون کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں چنیوٹ کابینہ کی ڈویژن اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

جھنگ زون ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور عطیات کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیزگھریلو بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔ وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور میں ریجن شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے زون ذمہ داران کا بذریعہ ا سکائپ ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں مختلف کارکردگیوں کے نیو فارم سمجھائے نیزگھریلو صدقہ بکس کی رجسٹریشن کے لئے کوششیں کرنے ، آرڈر بڑھانے اور جو ڈلیور ہوچکے انکا فالو اپ کا ذہن دیا گیا نیز کابینہ ذمہ داران کے شیڈول کو مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام سیالکوٹ زون  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں میں مزید بڑھانے اور اس میں بہتری و ترقی لانے کے مختلف اہداف دئیے۔