14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملیر ایسٹ زون میں ڈونیشن بکس پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ناظم آباد اور لیاقت آباد کی کابینہ
تا علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
ڈونیشن بکس پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ
داران کی تربیت کرتے ہوئے دورانِ ڈونیشن
بکس اور صدقہ بکس وقت پر کھلوانے کا ذہن دیاجن ڈویژن تا ذیلی میں جس سطح پر اس
شعبے کی اسلامی بہن نہیں انہیں مکمل کرنے کا ہدف دیا اور بہترین کارکردگی کے لئے اہداف
بھی دئیے۔