اسلامی بہنوں کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  شعبہ ڈونیشن بکس ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن سعیدآباد کے جامعۃالمدینہ للبنات عشق عطار میں ذمہ داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس کابینہ تا ذیلی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈونیشن بکس ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے ڈونیشن بکس وقت پر کھولنے اور گھریلو صدقہ بکس مکمل طور پر کھلوانے ترغیب دلائی۔ تقرریاں مکمل کرنے کیا ہدف لیا اور کارکردگی پُر کرنے کا طریقہ بھی سکھایا۔آخر میں ذمہ داران اسلامی بہنوں کو رجسٹریشن مکمل کرنے کی نیت بھی کرواتے ہوئے ہر ماہ ہر ڈویژن میں 50 صدقہ بکس رکھنے کا ہدف بھی دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان حیدرآباد زون، جامشورو کابینہ میں حیدرآباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے شیڈول بنایاجس میں زون اور کابینہ ڈونیشن بکس ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ڈویژن پر تقرر مکمل کرنے کے حوالے سے کلام فرمایا جس پر 3 ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ڈونیشن بکس ذمہ داران کے نام پیش کئے۔

مدنی مشورے میں ڈویژن ڈویژن گھریلو صدقہ بکس کے اہداف اور آرڈر پر کلام کیا گیا۔ہاتھوں ہاتھ 2 ڈویژن سے صدقہ بکس کے آرڈر بک کروائے گئے ،گھریلوصدقہ بکس کی رقم وصول کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی رہنمائی کی گئی۔


اسلامی بہنوں  کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون حافظ آباد کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ داران کی نکات کے مطابق تربیت کی گئی گھریلو صدقہ بکس کے آرڈر بڑھانے رجسٹریشن کا کام مکمل کرنے کی عرض کی گئی تقرر کے حوالے پر بھی اہداف دیے گئے نیز مسائل کو حل کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس  کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن ٹوبہ زون گوجرہ کابینہ میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں ڈونیشن بکس کی ریجن اورزون تا ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ کے کام کو بہتر بنانے کے حوالے سے کلام کیا نیز گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ساؤتھ سینٹرل زون رنچھوڑ لائن کابینہ کے ڈویژن گارڈن میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن بکس ڈویژن و کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے کے مدنی پھول پڑھنے، گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کا ذہن دیا۔ اس مدنی مشورے میں صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے بھی شرکت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  ڈونیشن بکس کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن، سرگودھا زون، سرگودھا کابینہ کی ڈویژن سبھروال میں ڈویژن سطح پر ڈونیشن بکس ذمہ داران حلقہ، علاقہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔ ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔

مدنی مشورے میں 3علاقہ سطح اور ایک ڈویژن سطح پر ڈونیشن بکس ذمہ داران کی تقرری کی گئی۔ ذمہ داران کو کارکردگی وقت پر دینے اور گھریلو صدقہ بکس کی مزید رجسٹریشن بڑھانے پر کلام ہوا ۔ ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں اور وقت پر کارکردگی دینے اور مزید بکس لگوانے کی بھرپور نیتوں کا اظہار کیا مزید تقرریاں مکمل کرنے پر بھی کلام ہوا اور اہداف طے کئے گئے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ادریس گارڈن میں شعبہ ڈونیشن بکس ریجن سطح اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں کراچی کی 3 شعبہ ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ داران نے شرکت کی جبکہ کوئٹہ زون کی ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ داران بذریعہ نیٹ اس میں شریک ہوئیں۔

ریجن سطح ڈونیشن بکس اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کی۔ دوران تربیت ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول اور ماہانہ اجلاس کی کارکردگی لینے اور ڈونیشن بکس ذیلی تا ڈویژن سطح پر جہاں اسلامی بہنیں مکمل نہیں انہیں مکمل کرنے کا ذہن دیا اور اسکے علاوہ ذمہ داران کو مزید مدنی پھول بھی دئیے ۔ کارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی ای میل کرنے کا نظام مضبوط بنانے کا بھی ذہن دیا۔ آخر میں صدقہ بکس کے آرڈر لینے کے اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ساؤتھ سینٹرل زون ، اورنگی کابینہ میں ریجن سطح ڈونیشن بکس اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ڈونیشن بکس ذیلی تا زون سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کی۔ دوران تربیت ڈونیشن بکس اور صدقہ بکس وقت پر کھلوانے شیڈول وقت پر جمع کروانے رجسٹریشن کرنے اور بورڈ پر کارکردگی فارم درست فارمیٹ کے مطابق دینے کا طریقہ سمجھایا ۔ مزید شعبہ ڈونیشن بکس ڈویژن سطح پر تقرر مکمل کرنے اور ڈویژن وائز 50 صدقہ بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی 3 میں کابينہ مشاورت  ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کام کو بہتر بنانے کے لئے اہداف دئیے ۔امیراہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے 25 بکس رکھوانے کی جو ترغیب دلائیں اور دعائيں دیں ہیں۔ اس حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہن نے ذہن دیا کہ ذمہ داران گھریلو صدقہ بکس خود بھی رکھیں اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دیں تاکہ دین کے کام میں آسانی ہو۔


اسلامی بہنوں کے شعبے ڈونیشن  بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جمعہ گوٹھ میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن تا ذیلی مشاورتوں نے شرکت کی۔

کارکردگی فِل کرنے کا طریقہ و اہم نکات سمجھائے، شیڈول کو مزید بہتر کرنے، ڈونیشں بڑھانے کے طریقہ بتائے اور 25 بکس رکھوانے کی نیتیں کیں ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں جھنگ زون میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 4 کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں بہتری کو دیکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سےنکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیراہتمام 20دسمبر بروز اتوار فیصل آباد ریجن ، سرگودھا زون ، سرگودھا کابینہ میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں سرگودھا کابینہ ،شاہ پور کابینہ کی ،کابینہ ،ڈویژن اور علاقہ سطح کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں کابینہ نگران اور دیگر ذمہ داران سے ڈونیشن بکس کی مزید رجسٹریشن کے حوالے سے کلام ہوا سب ذمہ داران نے مزید گھریلو صدقہ بکسز لگوانے کی نیتیں پیش کیں۔

مدنی مشورے میں نئی آنے والی ذمہ داران کو اپ ڈیٹ کارکردگی فارم بھی پیش کئے گئے،بروقت بکس کھلوانے کا ذہن بھی دیا گیاجس پر تمام ذمہ داران نے نیت کی کہ وہ اپنے شعبہ ڈونیشن بکس میں اضافہ کرتے ہوئےاپنی کارکردگی کو ممتاز بنائیں گی۔