19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلدیہ ٹاؤن
کابینہ كراچی میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 1 Feb , 2021
3 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شعبہ ڈونیشن بکس ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن سعیدآباد کے جامعۃالمدینہ للبنات عشق عطار میں ذمہ
داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس کابینہ تا ذیلی ذمہ
داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈونیشن بکس
ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے ڈونیشن بکس وقت پر کھولنے اور گھریلو صدقہ بکس
مکمل طور پر کھلوانے ترغیب دلائی۔ تقرریاں
مکمل کرنے کیا ہدف لیا اور کارکردگی پُر کرنے کا طریقہ بھی سکھایا۔آخر میں ذمہ
داران اسلامی بہنوں کو رجسٹریشن مکمل کرنے کی نیت بھی کرواتے ہوئے ہر ماہ ہر ڈویژن میں 50 صدقہ بکس رکھنے کا ہدف
بھی دیا۔