اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں  نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈویژن تا علاقہ ذمہ دار کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رسالہ کارکردگی اور ڈونیشن جمع کرنے کےحوالےسے مدنی پھول فراہم کئے جس پر ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے اور اپنے اہداف کو پورا کرنے کی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں کراچی گڈاپ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں ریجن ذمہ دار بشمول زون ذمہ دار 25 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ڈونیشن بکس گھروں میں رکھنے، تیسرے ہفتے ڈونیشن بکس کھولنے اور کارکردگی وقت پر دینےکا ذہن دیا نیز صدقے کے فضائل بتائے اور شرعی و تنظیمی احتیاطیں کتاب سے ٹیسٹ دینے کاذہن دیاجس پر6 اسلامی بہنوں نے چندے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں کتاب سے ٹیسٹ دیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کھارادر میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈونیشن بکس کی ذیلی تا ڈویژن سطح تک کی 32 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شعبہ ڈونیشن بکس کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی کی دینی کاموں کےحوالےسے تربیت کی اور ڈونیشن بکس کارکردگی بہتر بنانےکےنکات بھی فراہم کئےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اطراف نمل کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں اطراف نمل کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

میانوالی زون کی شعبہ ڈونیشن بکس رکن زون اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبہ کے مدنی پھول سمجھائےاور ڈویژن سطح پر تقرری مکمل کرنے ماہانہ کارکردگی فارم فل کرنے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے ۔ 


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون میں ٹیلیفونک مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ڈونیشن بکس کی کابینہ تا ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈونیشن بکس کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کی بہتری کےحوالےسے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے اور ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے ، وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس  کےتحت گزشتہ دنوں پرواء کابینہ لنڈہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں ڈونیشن بکس کی کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات کےبارے میں معلومات فراہم کی اور ڈونیشن بکس کےحوالےسے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس  کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی ساڑھے 3 میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیااورکارکردگی جدول بہتر بنانے کےحوالےسے اسلامی بہنوں کونکات بتائے نیز دینی کام کو بہتر بنانے کے لئےاہداف دئےجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت صادق آبادکابینہ میں مدنی مشورے کا انعقادہوا جس میں زون ذمہ دار ڈونیشن بکس ڈویژن نگران اور ڈویژن مشاورتوں اور ذیلی حلقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو رمضان عطیات کے اہداف دیئے اور کارکردگی بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا اوردینی کام احسن اندازمیں کرنےکی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ ڈونیشن بکس کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی ٹھٹھہ کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ٹھٹھہ اور ساکرو کابینہ کی ڈونیشن بکس ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو ڈونیشن بکس وقت پر کھولنےاور کھلوانے کی ترغیب دی اورکارکردگی فارم پُر کرنے کا طریقہ سمجھایا اورہر ماہ ڈونیشن بکس کے آرڈر کروانے کے اہداف دئیے اورآخر میں ڈونیشن بکس کا بستہ لگایا گیا جہاں سے ہاتھوں ہاتھ ذمہ داراسلامی بہنوں نے 30 بکس لئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت کراچی بابر مارکیٹ ڈویژن میں مدنی مشورے  کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی مشاورت نے شرکت کی ۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے نکات بتائے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کاذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا اور ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ داراسلامی بہن نےماہانہ مدنی مشورے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ڈونیشن بکس بڑھانے اس کی رجسٹریشن کروانےشعبے کو مضبوط کرنے اور ذیلی سطح پر تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے ۔جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن کے تحت لاہور ریجن میں شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہن نے ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس کے آرڈرز اور ڈونیشن بکس کے نیو فارم کی اَپ ڈیٹ معلومات فراہم کی ۔