19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کا شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں شعبہ
ڈونیشن بکس کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا اور ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ داراسلامی بہن نےماہانہ مدنی مشورے کی اہمیت بیان
کرتے ہوئے ڈونیشن بکس بڑھانے اس کی رجسٹریشن کروانےشعبے کو مضبوط کرنے اور ذیلی
سطح پر تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے ۔جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔