19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن
بکس کے تحت صادق آبادکابینہ میں مدنی
مشورے کا انعقادہوا جس میں زون ذمہ دار
ڈونیشن بکس ڈویژن نگران اور ڈویژن مشاورتوں اور ذیلی حلقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو رمضان عطیات
کے اہداف دیئے اور کارکردگی بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا اوردینی کام احسن
اندازمیں کرنےکی ترغیب دلائی جس پراسلامی
بہنوں نےاپنی نیت کااظہارکیا۔