9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ادریس گارڈن میں شعبہ ڈونیشن بکس ریجن سطح
اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں کراچی کی 3 شعبہ ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ
داران نے شرکت کی جبکہ کوئٹہ زون کی ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ داران بذریعہ نیٹ اس
میں شریک ہوئیں۔
ریجن سطح ڈونیشن
بکس اسلامی بہن نے ذمہ داران کی تربیت کی۔ دوران تربیت ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول اور
ماہانہ اجلاس کی کارکردگی لینے اور ڈونیشن
بکس ذیلی تا ڈویژن سطح پر جہاں اسلامی بہنیں مکمل نہیں انہیں مکمل کرنے کا ذہن دیا
اور اسکے علاوہ ذمہ داران کو مزید مدنی پھول بھی دئیے ۔ کارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی ای میل کرنے کا نظام مضبوط بنانے کا بھی ذہن دیا۔ آخر میں صدقہ بکس کے آرڈر لینے کے
اہداف بھی دئیے۔