19 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی 3 میں کابينہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کابينہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کام کو
بہتر بنانے کے لئے اہداف دئیے ۔امیراہل سنت دامت
برکاتھم العالیہ نے 25 بکس رکھوانے کی جو ترغیب دلائیں اور دعائيں دیں ہیں۔ اس حوالے
سے ذمہ دار اسلامی بہن نے ذہن دیا کہ ذمہ
داران گھریلو صدقہ بکس خود بھی رکھیں اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دیں تاکہ دین
کے کام میں آسانی ہو۔