19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن
بکس کے زیر اہتمام کراچی کورنگی ساڑھے 3 میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 13 Dec , 2020
3 years ago
اسلامی بہنوں کا شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام
10 دسمبر 2020ء کو کراچی کورنگی ساڑھے 3 میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی فِل کرنے کا طریقہ و اہم نکات سمجھائے،
شیڈول میں کمزوریوں کو دور کرتے ہوئے ڈونیشن بڑھانے کے طریقے بتائے اور تقرریوں کے
اہداف دیئے، ٹیلی تھون کی بہتر کاکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی۔