19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام سیالکوٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 25 Nov , 2020
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام
سیالکوٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں میں مزید بڑھانے اور اس میں بہتری و ترقی لانے کے مختلف اہداف دئیے۔