19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیراہتمام پچھلے دنوں گوجرانوالہ زون کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں علاقہ تا زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی پھولوں کےمطابق تربیت، گھریلو صدقہ باکسز کے
آرڈر بڑھانے اور نیو ڈونیشن بکس جلد لگوانے کے اہداف، گھریلو صدقہ باکسز کی جلد رجسٹریشن مکمل کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز
تقرری کے حوالے سے کلام ہوا۔