18 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی ریجن مشاورت ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے گڈاپ زون کی کابینہ اطراف گڈاپ ( شاہ مرید) میں مدنی
مشورہ لیا جس میں ذیلی تا زون سطح ذمہ داران نے شرکت کی۔