
سماجی
و کاروباری شخصیت حاجی رفیق پردیسی صاحب دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ان
دنوں علیل ہیں۔
علالت
کے سبب اور دل میں سٹنٹ Stuntڈلنے
کی بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے دعوت
اسلامی کے اراکین شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور حاجی محمد علی عطاری ہسپتال
پہنچے جہاں انہوں نے حاجی رفیق پردیسی صاحب سے ملاقات کی اور عیادت کرتے ہوئے ان
کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔

گزشتہ
دنوں پنجاب کے شہر لاہور میں مرکزی مجلس شوری کے رکن و نگران صوبائی مشاورت حاجی
اسلم عطاری نے شعبہ رابطہ برائے تاجران کےصوبائی ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ داران کا
مدنی مشورہ کیا ۔
جس
میں رکن ِشوری نے نگران شوری پنجاب جدول، شب براءت اجتماعات،شب براءت صدقہ مہم،
رمضان اعتکاف ،رمضان عطیات اور دینی کاموں کے تعلق سے مدنی پھول دیئے۔
رکن
شوری حاجی اسلم عطاری کا مدرسۃ المدینہ
بالغان کے ذمہ داران کے ساتھ مشورہ
1(.jpg)
گزشتہ
دنوں پنجاب کے شہر لاہور میں مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی اسلم عطاری نے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کےصوبائی ذمہ دار و ڈویژن
ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا ۔
جس
میں رکن شوری نے شب براءت اجتماعات، رمضان اعتکاف ، عطیات اور دینی کاموں کے تعلق
سے رہنمائی کی۔
تاجر برادران کی عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد
1(.jpg)
گزشتہ
دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مختلف تاجروں کی آمد پر مرکزی مجلس شوری کے رکن وکراچی سٹی کے نگران حاجی امین عطاری نے
استقبال کیا اور سیکھنے سکھانے کےحلقے کا
انعقاد کیا جس میں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے تجارت کے تعلق سے مدنی پھول
دیئے ،اپنے اپنے علاقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا
اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ پیش کیا ۔
عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شوبز کے
اسلامی بھائیوں کے لئے اجتماع
(.jpg)
گزشتہ
دنوں شوبز میں کام کرنے والے افراد کی اصلاح کے لئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں مرکزی مجلس شوری کے رکن وکراچی
سٹی کے نگران حاجی امین عطاری نے شوبز اجتماع کا انعقاد کیا ۔
جس
میں دعوت اسلامی کی دینی و سماجی خدمات کی بریفنگ دیتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں آنے کی دعوت دی جس پر شوبز کے اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں اور رکنِ شوری نے انہیں کتب
ورسائل تحفے میں پیش کئے ۔
()()().jpg)
گزشتہ
دنوں علامہ اقبال کالونی محمود آباد میں جامع مسجد علامہ اقبال میں مرکزی مجلس
شوری کے اراکین حاجی محمد امین عطاری و حاجی محمد علی عطاری نے فیروزآباد
ٹاؤن کے ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا
۔
جس میں اراکینِ شوری نے شبِ براءت اجتماعات،
رمضان اعتکاف ، عطیات اور دینی کاموں کے تعلق سے مدنی پھول دیئے۔
جامع مسجد حافظ خوشی محمد والی کوٹ رادھا کشن میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 11 مارچ 2022ء بروز
جمعہ جامع مسجد حافظ خوشی محمد والی پاکبازار کوٹ
رادھا کشن میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں کثیرتعداد میں عاشقانِ
رسول نے شرکت کی۔
دورانِ حلقہ شعبہ کفن دفن کے ڈسٹرک قصور ذمہ دارمحمد دانش تفسیر عطاری نےنمازِ
جنازہ کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شرکا کو چند ضروری مسائل اور نمازِ جنازہ کا عملی
طریقہ سکھایا ۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے عاشقانِ رسول کو اپنے
اپنے علاقوں میں ہونے والے غسلِ میت میں شامل ہونے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد
جہانزیب عطاری ڈویژن کوٹ رادھا کشن شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
.jpg)
گزشتہ
دنوں پنجاب کے شہر لاہور میں مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی اسلم عطاری نے شعبہ
اصلاح اعمال کے صوبائی ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار ان کا مدنی مشورہ کیا جس میں رکن شوری نے شبِ براءت اجتماعات ، رمضان
اعتکاف ،عطیات اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔
.jpeg)
11 مارچ 2022ء بروز جمعہ دعوتِ اسلامی کے
زیرِ اہتمام کوٹ رادھا کشن کے پاک بازار میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس
میں مختلف دکانوں کے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
دورانِ حلقہ شعبہ کفن دفن کے ڈسٹرک قصور ذمہ دارمحمد دانش تفسیر عطاری نےنمازِ
جنازہ کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شرکا کو چند ضروری مسائل اور نمازِ جنازہ کا عملی
طریقہ سکھایا ۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے عاشقانِ رسول کو اپنے
اپنے علاقوں میں ہونے والے غسلِ میت میں شامل ہونے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد
جہانزیب عطاری ڈویژن کوٹ رادھا کشن شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
.jpeg)
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت 11 مارچ
2022ء بروز جمعہ کوٹ رادھا کشن کی نیو سبزی منڈی میں نمازِ جنازہ کورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔
اس کورس میں شعبہ کفن
دفن کے ڈسٹرک قصور ذمہ دارمحمد دانش تفسیر
عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور نمازِ جنازہ کے چند شرعی مسائل بتائے نیز نمازِ
جنازہ کا عملی طریقہ بھی سکھایا۔(رپورٹ:
محمد جہانزیب عطاری ڈویژن کوٹ رادھا کشن شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کے تحت 11 مارچ 2022ء بروز جمعہ نگرانِ ڈویژن ( گھگر پھاٹک) کے بچوں کی نانی کے انتقال پر شعبہ کفن دفن کے ذمہ داران نے اُن کے گھر جاکر تعزیت کی۔
اس دورانِ ٹاؤن ذمہ دار شعبہ کفن دفن ظہیر عطاری
نے اہلِ خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے انہیں مرحومہ کے لئےزیادہ سے زیادہ ایصالِ
ثواب کرنے کا ذہن دیا۔بعدازاں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مرحومہ کے لئے دعائے
مغفرت کی۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن شعبہ
کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 10
مارچ 2022ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی اور میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شعبہ کفن دفن کےمختلف ذمہ
داران (جن میں کلفٹن ٹاؤن ذمہ داران ذیشان عطاری ، اقبال عطاری اور
فیضان مدینہ کے رکنِ مجلس عزیر عطاری شامل
تھے)نے بستہ (اسٹال) لگایا ۔
ذمہ داران نے بستے پر آنے والے عاشقانِ رسول کو
شعبے کے دینی کاموں سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں اس شعبے کے ذریعے دینی و فلاحی
خدمات کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے
دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔(رپورٹ:
عزیر عطاری رکن شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)