دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 15 جنوری 2021ء کو بلوچستان کے شہرقائم مدنی مرکز فیضان مدینہ  وندر میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے والے عاشقان رسول نے شرکت کی۔

کراچی ریجن شعبہ مدنی قافلہ ذمہ دار ساجد عطاری نے شرکا کی تربیت کی۔ مدنی قافلہ اگر ایسی جگہ پہنچے جہاں دعوت اسلامی کا دینی کام نہیں ہے تو وہاں دینی کام شروع کرنے کا کیا طریقہ کار ہوگا ، تربیتی سیشن میں اس حوالے سے لائحہ عمل بیان کیا گیا۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 15 جنوری2021 ء بروز   جمعۃ المبارک سرگودھا زون محلہ ڈپٹیانوالہ شاہ پور صدر میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

سنتوں بھرے اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی عامر رضا عطاری ڈویژن نگران نے شان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے موضوع پر بیان کیا اور شان صحابہ کا درس دیتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔ (رپورٹ:بلال عطاری رکن کابینہ مجلس ہفتہ وار اجتماع)

دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی کے زیر اہتمام 16 جنوری 2021 ء بروز  ہفتہ لاہور شمالی زون، واہگہ ٹاؤن کابینہ رضوان گارڈن میں مجلس کارکردگی کے رکن کابینہ واہگہ ٹاؤن لاہور شمالی زون محمد شہزاد عطاری کے والد محترم کی پہلی برسی پر ایصال ثواب اجتماع کا سلسلہ ہوا۔

ایصال ثواب اجتماع میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصور عطاری نے فکر آخرت کے موضوع پر بیان کیا اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر رکن شوری حاجی منصور عطاری نے نگران کابینہ محمد ندیم عطاری کے ہمراہ، شیخ طریقت امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم عالیہ کی بارگاہ میں لائیو مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار مدنی مذاکرےمیں شرکت کی ۔

پچھلے دنوں  عبد الکریم عطاری کی امی جان رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومہ کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد پاکستان کے زیر اہتمام 12اور13جنوری2021ء کو فیضا ن مدینہ فیصل آباد میں ہونے والے مدنی مشورے میں نگران مجلس اجارہ،ریجن ذمہ داران و اراکین مجلس ائمہ مساجد کے ساتھ بھی مدنی مشورے ہوئے ۔

جس میں ائمہ مساجد کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں دعوت اسلامی کے تحت اجیر ائمہ مساجد کے مسائل اور تربیت کروانے پر ذہن سازی کی گئی اس موقع پر ملک بھر میں دعوت اسلامی کے تحت ائمہ مساجد کے اجارہ اور نیو گریڈنگ کے مطابق انکی تقرری،یومیہ حاضری کا بروقت اندراج کرنے اورمشاہرہ جات کےنظام کوبہتر بنانے نیز ائمہ مساجد کے تبادلہ و تقرری میں درپیش مسائل کے حل کے لئے متعلقہ ذمہ داران سے رابطہ کرکے طریقہ کارکے مطابق مسائل کو بروقت مکمل کرنے کی تاکید کی گئی۔

واضح رہے !ائمہ مساجد و اجارہ مجلس کے جملہ امور کے حل کیلئے متعلقہ ریجن اور زون کے ذمہ داران سے مربوط رہنے کی ہدایات پر رکن شوری ائمہ مساجد ونگران مجلس پاکستان نےفیصل آبادمیں نگران مجلس اجارہ سید اسد عطاری کے ہمراہ نگران مجلس ائمہ مساجد و اراکین ریجن و اراکین مجلس نے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد عابد عطاری مدنی:رکن مجلس ائمہ مساجد پاکستان ودفتر ذمہ دار)

پچھلے دنوں  امیر بخش عطاری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں  بلقیس بی بی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومہ کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحومہ کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں  احتشام عطاری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں  غلام حیدر رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد پاکستان کے زیر اہتمام 12اور13جنوری2021ء کو فیضا ن مدینہ فیصل آباد میں ہونے والے مدنی مشورے میں رکن شوری، نگران مجلس پاکستان فیضان عطاری مدنی  ،نگران مجلس اثاثہ جات وتعمیرات مولانا وسیم عطاری مدنی ، اراکین ریجن ائمہ مساجد و اراکین مجلس ائمہ مساجد پاکستان نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے شرکا کی شعبہ اثاثہ جات کے تحت ملک بھر کی مساجد کا سروے کرنے اور خالی پلاٹ و زیر تعمیر مساجد کے پروجیکٹ پر جاکر وزٹ کرکے اس کے جملہ امور کو شرعی اور تنظیمی طریقہ کارکے مطابق حل کرنے کے حوالےسے تربیت کی ۔

اس موقع پر دعوت اسلامی کے اثاثہ جات والی مساجد میں تین رکنی مسجد کی نائب متولی یا کمیٹی کی شرعی اور تنظیمی امور کے حوالےسے تربیت کرکے چندہ اور وقف کے احکام واحتیاطیں سکھانے بتانے اور عمل کرنے کیلئے ذہن سازی کرنے پر مشاورت ہوئی۔

مشاورت میں وہ مساجد کے پلاٹ جہاں پر کام جاری ہے اس کو تعمیرات کے شعبہ ذمہ دار کے ذریعے نقشہ کے مطابق چیک کروانے اور کام کو بروقت مکمل کروانے کیلئے کوششیں کرنے کی نیت کروائی گئی جس پر تمام ذمہ داران نے عمل کی نیت کی۔(رپورٹ:محمد عابد عطاری مدنی:رکن مجلس ائمہ مساجد پاکستان ودفتر ذمہ دار)

پچھلے دنوں  غلام یاسین قادری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں  حضرت مولانا الحاج حافظ عبدالرشید چشتی صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے