پچھلے دنوں حضرت مولانا الحاج مفتی فتح محمد نقشبندی صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد پاکستان کے زیر اہتمام 12اور13جنوری2021ء کو فیضا ن مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا  جس میں رکن شوری، نگران مجلس پاکستان اور اراکین مجلس سمیت ائمہ مساجد پاکستان کے ریجن ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی اور نگران مجلس پاکستان محمد فیضان عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے امام صاحبان کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے اور احسن و نرم انداز میں عوام الناس کی اصلاح کرنے کا ذہن دیا جبکہ ائمہ مساجد پاکستان کے نظام کو بہتر بنانے اور ہر مسجد کو آباد کرنے نیز اسکے اخراجات کو خود کفیل کرنے کے حوالےسے مدنی پھول دئیے۔

واضح رہے ! ائمہ مساجد پاکستان کے 2دن کے مدنی مشورے میں رکن شوری حاجی عقیل عطاری مدنی نے مسجد کو آباد کرنے ،نمازیوں اور اہل محلہ کے بچوں کو درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم وتربیت دینے سمیت مسجد کے جملہ اخراجات کو احسن انداز میں خودکفیل کرنے کےحوالےسے تربیت فرمائی۔ (رپورٹ:محمد عابد عطاری مدنی:رکن مجلس ائمہ مساجد پاکستان ودفتر ذمہ دار)

پچھلے دنوں افتخار احمدانصاری رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں شمشاد احمد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں محمد رمضان اڑھتی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن سری لنکا کابینہ و   ڈویژن بغدادی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگران ِعالمی مجلسِ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال لیکر اپنا جائزہ لینے اور 1200 مرتبہ درودِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ کل وقتی للبنین کے زیر اہتمام 18 جنوری2021ء بروز  پیر کراچی ریجن نارتھ کراچی کابینہ نیو کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اسٹاف سمیت قاری صاحبان نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی قاری محمد بغدادرضاعطاری نے شرکائے مشورہ کو کفن دفن کے مسائل سیکھنے کی اہمیت و افادیت پر ذہن دیتے ہوئے کفن دفن کی تربیت کے سلسلے میں تربیتی اجتماع کی تیاری اور اس میں شرکت کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔

واضح رہے !مجلس کفن دفن کے تحت مدارس المدینہ کے اسٹاف کی تربیت کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں پہلا اجتماع مدرستہ المدینہ گودھرا کالونی میں 22-1-2021 بروز جمعۃ المبارک دن 3بجے ہوگا جس میں گودھرا کالونی مدرستہ المدینہ کے اسٹاف سمیت 16 سال سے بڑے طلباء شرکت کریں گے ۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن و  زون ملتان میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے خواتین کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ترکی میں اصلاحِ اعمال  اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگران ِعالمی مجلسِ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال لیکر اپنا جائزہ لینے اور 1200 مرتبہ درودِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

سنتوں کی خدمت کے لیے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  مدنی قافلے دنیا بھر میں سفر کرتےرہتے ہیں اسی سلسلے کی ایک کڑی گلگت بلتستان سے عاشقان رسول 1 ماہ کے مدنی قافلہ میں سفر پر ہیں۔

دوران سفر مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے ذمہ دارا مولانا محمد احمد رضا عطاری نے شرکائے مدنی قافلہ کو واربرٹن میں موجود جامعۃ المدینہ للبنات مکہ کالونی کا وزٹ کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو اس بلڈنگ میں موجود مختلف شعبہ جات کے ذریعے ہونے دینی خدمات سے آگاہ کیا جس پر شرکائے مدنی قافلہ نے اظہار مسرت کرتے ہوئے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ: کفایت عطاری)

اسلامی بہنوں کی مجلس دار السنہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا  دارالسنّہ کے مشاہرہ جات کے حوالے سے بذریعہ لِنک مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن، مجلس اجارہ ذمہ دار عالمی سطح، شارٹ کورسز ذمہ دار عالمی سطح نے شرکت کی۔

نگران عالمی مجلسِ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں دارالسنّہ کے مدنی عملے کی گریڈنگ اور مشاہرہ جات ملنے پر بہتری اور ذمہ داریوں سے متعلق گفتگو کی۔

ہر جمعرات کی طرح اس جمعرات بمطابق 21جنوری 2021ء  کو بھی دعوتِ اسلامی کی جانب سے دنیا بھر میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔

دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں ہونے والے اجتماعِ پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

اجتماعِ پاک کا آغاز رات 8:30 بجے تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوگا، نعت و بیان کے ساتھ ساتھ اجتماعی ذکر و دعا کا سلسلہ بھی ہوگا۔

عاشقانِ رسول سے شرکت کی خصوصی التجا ہے۔

نوٹ: ہفتہ وار اجتماع براہِ راست مدنی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا۔