27 جمادی الاخر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت میٹنگ
منعقد کی گئی جس میں صوبائی ذمہ داران، رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری، نگرانِ شعبہ،
پاکستان مشاورت آفس کے اراکینِ مولانا وقار عطاری مدنی اور مولانا قاسم بلال عطاری
مدنی شریک ہوئے۔
اس میٹنگ کے دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے چند اہم پوائنٹس پر گفتگو کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
Dawateislami