13 جمادی الاخر, 1448 ہجری
حاجی وقار المدینہ عطاری کی پھوپھو کے ایصالِ ثواب
کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام
Wed, 25 Nov , 2026
4 hours ago
دعوتِ
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہG-11 اسلام آباد میں رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ
عطاری کی پھوپھو (مرحومہ) کے ایصالِ
ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
اجتماع
کے شرکا اور مدرسۃ المدینہ کے طلبہ نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ پاک کی
تلاوت کی۔
نمازِ
جمعہ کے بعد رکنِ شوریٰ حاجی محمد وقار المدینہ عطاری نے مرحومہ کی مغفرت اور
درجات کی بلندی کے لیے خصوصی اجتماعی دعا کروائی۔
Dawateislami