13 جمادی الاخر, 1448 ہجری
شعبہ
پروفیشنلز فورم (دعوتِ
اسلامی)
کے تحت 06 تا 08 نومبر 2026ء مختلف شعبہ جات سے وابستہ پروفیشنلز نے قافلے میں
مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کا سفر کیا۔ اس قافلے میں کراچی اور لاہور کے اسلامی بھائیوں کے علاوہ مختلف
ممالک سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز اور دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران شریک تھے۔
قافلے
کے دوران 7 نومبر 2026 کو رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکائے قافلہ کے
درمیان خصوصی اصلاحی و روحانی بیان فرمایا۔
رکن شوریٰ نے شرکا کو علم دین سیکھنے، نیکی کی دعوت عام کرنے اور دعوت اسلامی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کا ذہن
دیا۔
Dawateislami