مسلمانوں کی غمخواری کا جذبہ لئے ہوئے شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 25، 26 اور 27 مئی 2024ء کو جوہر ٹاؤن لاہور میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 3 دن کا روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا جس میں لاہور ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے عاشقانِ رسول کی شرکت ہوئی۔

کور س میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کے لئے مبلغِ دعوتِ اسلامی شبیر عطاری نے مختلف امور پر اُن کی رہنمائی کرتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے بیان کیا جبکہ دم اور کاٹ کرنے سمیت اس کی چند ضروری احتیاطیں بھی بیان کیں۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو امتِ مسلمہ کی غمخواری کا جذبہ دلاتے ہوئے انہیں شعبے کی نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا نیز 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 26، 27 اور 28 مئی 2024ء کو کراچی شہرِ میں قائم عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 3 دن کا روحانی علاج کورس منعقد ہوا جس میں کراچی سٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے عاشقانِ رسول کی شرکت ہوئی۔

کورس کے تینوں دن مبلغینِ دعوتِ اسلامی طارق عطاری اور زاہد عطاری نے مختلف امور پر شرکا کی رہنمائی کی جس میں تعویذات لکھنے کے حوالے سے اُن کی تربیت کی گئی نیز دم اور کاٹ کرنے سمیت اس کی چند ضروری احتیاطیں بیان کی گئیں۔

علاوہ ازیں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو امتِ مسلمہ کی غمخواری کا جذبہ دلاتے ہوئے انہیں شعبے کی نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 18، 19 اور 20 مئی 2024ء کو سندھ کے شہر حیدر آبا دمیں 3 دن کا روحانی علاج کورس منعقد ہوا جس میں حیدر آباد ڈویژن کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔

کورس کے تینوں دن مبلغِ دعوتِ اسلامی امان اللہ عطاری نے مختلف امور پر شرکا کی تربیت کی جس میں تعویذات لکھنے کے حوالے سے رہنمائی کی گئی نیز دم اور کاٹ کرنے سمیت اس کی چند ضروری احتیاطیں بیان کیں۔

اسی دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو امتِ مسلمہ کی غمخواری کا جذبہ دلاتے ہوئے انہیں شعبے کی نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

امت مسلمہ کے پریشان حال  لوگوں کی خیرخواہی کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت20،19،18 مئی 2024ءکو پاکستان کے شہر ٹوبہ میں 3 دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں فیصل آباد ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

دورانِ کورس شعبے کے محمد عثمان عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے محمد عثمان عطاری نے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


امت مسلمہ کے پریشان حال  لوگوں کی خیرخواہی کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت19،18،17 مئی 2024ء کو منڈی بہاؤالدین میں 3 دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں گجرات ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

دورانِ کورس شعبے کے محمد عثمان عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے محمد عثمان عطاری نے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


امت مسلمہ کے پریشان حال  لوگوں کی خیرخواہی کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت17،16،15 مئی 2024ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ اللہ یار میں 3 دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں نصیرآباد ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

دورانِ کورس شعبے کے ذمہ دار محمد عدنان عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے محمد عدنان عطاری نے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


امت مسلمہ کے پریشان حال  لوگوں کی خیرخواہی کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت13،12،11 مئی 2024ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مانسہرہ میں 3 دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں مانسہرہ ڈسٹرکٹ کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

دورانِ کورس شعبے کے صوبائی ذمہ دار طارق محمود عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے طارق محمود عطاری نے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


امت مسلمہ کے پریشان حال  لوگوں کی خیرخواہی کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 16،15،14 مئی 2024ء کو لاڑکانہ میں 3 دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں لاڑکانہ ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

دورانِ کورس شعبے کے صوبائی ذمہ دار امان اللہ عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے امان اللہ عطاری نے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)


امت مسلمہ کے پریشان حال  لوگوں کی خیرخواہی کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 11، 12 اور 13 مئی 2024ء کو 3 دن کا روحانی علاج کورس کوئٹہ کی جامع مسجد کنزالایمان میں منعقد ہوا جس میں کوئٹہ ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

دورانِ کورس شعبے کے ذمہ دار محمد عدنان عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے محمد عدنان عطاری نے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


اُمّت کی خیرخواہی کرنے والے دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 11، 12 اور 13 مئی 2024ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سکھر میں 3 دن کا روحانی علاج کورس منعقد ہوا جس میں سکھر ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

اسلامی بھائیوں کی تربیت کے لئے شعبے کے صوبائی ذمہ دار امان اللہ عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی چند احتیاطیں بیان کیں۔

صوبائی ذمہ دار نے شعبے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شرکا کو نئی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شعبہ روحانی علاج کے تحت  28،27،26 اپریل 2024ء کو منڈی احمد آباد میں 3 دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں ساہیوال ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔

کورس میں مولانا عثمان عطاری مدنی (ڈویژن ذمہ دار شعبہ روحانی علاج ) نے شرکائے کورس کی تربیت فرماتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی ، دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ اور احتیاطیں بیان کیں۔ مولانا عثمان عطاری مدنی نے شعبہ روحانی علاج کے حوالے سے اپڈیٹس بیان کیں اور ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں اور امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا۔ (رپورٹ: سمیر علی عطاری ،آفس ذمہ دار)


دعوت اسلامی  کے شعبہ روحانی علاج کی جانب سے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پاکپتن میں 10،9،8 مارچ 2024ء کو تین دن کا روحانی علاج کورس ہواجس میں ساہیوال ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

مولانا محمد عثمان عطاری مدنی ڈویژن ذمہ دار شعبہ روحانی علاج نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی دی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ سمجھایا ۔ ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کام کرنے کا ذہن بھی دیا اور امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار شعبہ روحانی علاج، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)