5 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
حیدرآباد سٹی میں 25 اپریل 2025ء کو شعبہ روحانی علاج کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
سٹی کے بستہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
ابتداءً شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو
کرتے ہوئے صوبائی ذمہ دار امان اللہ عطاری نے مسلمانوں کی پردہ پوشی کرنے اور شعبے کی ترقی میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔