فیضانِ مدینہ رجانہ میں27،26،25 نومبر 2023ء
تین دن کا روحانی علاج کورس
شعبہ روحانی علاج دعوت
اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ رجانہ میں27،26،25
نومبر 2023ء ہفتہ، اتوار، پیر تین دن کا
روحانی علاج کورس ہوا جس میں فیصل آباد ڈویژن
کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
روحانی علاج کورس میں
شعبہ روحانی علاج کے ڈویژن ذمہ دار محمد ناصر عطاری نے
کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے
مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ سمیت اہم احتیاطیں
بیان کیں جبکہ شعبہ کے حوالے سے اپڈیٹس بیان کیں ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں کا
ذہن دیا اور امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار شعبہ
روحانی علاج، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)
فیضانِ
مدینہ گوادر میں21،20،19 نومبر 2023ء کو تین دن کا روحانی علاج کورس
شعبہ
روحانی علاج دعوت اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ گوادر میں21،20،19 نومبر 2023ء بروز اتوار ، پیر ، منگل تین دن کا
روحانی علاج کورس جس میں ڈسٹرکٹ گوادر کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے
عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
روحانی
علاج کورس میں شعبہ روحانی علاج کے صوبائی ذمہ دار نور محمد عطاری نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے
ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ
کرنے کا طریقہ سمیت اہم احتیاطیں بیان کیں جبکہ شعبہ کے حوالے سے اپڈیٹس بیان کیں۔
ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں کا ذہن دیا اور امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا۔ (رپورٹ:سمیر
علی آفس ذمہ دار شعبہ روحانی علاج، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)
فیضانِ
مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 27،26،25 نومبر 2023ء
کو تین دن کا روحانی علاج کورس
شعبہ
روحانی علاج دعوت اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں 27،26،25 نومبر 2023ء ہفتہ، اتوار، پیر تین دن کا روحانی علاج کورس
ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے
مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
روحانی
علاج کورس میں شعبہ روحانی علاج کےصوبائی ذمہ دار محمد طارق محمود عطاری نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت
فرماتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور
کاٹ کرنے کا طریقہ سمیت اہم احتیاطیں بیان کیں جبکہ شعبہ کے حوالے سے اپڈیٹس بیان
کیں ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں کا ذہن دیا اور امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا۔ (رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار
شعبہ روحانی علاج، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)
فیضانِ
مدینہ جتوئی میں27،26،25 نومبر 2023ء کوتین
دن کا روحانی علاج کورس
شعبہ روحانی علاج دعوت اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ جتوئی میں27،26،25
نومبر 2023ء ہفتہ، اتوار، پیر تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں ڈی جی خان ڈویژن
کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
روحانی علاج کورس میں شعبہ روحانی
علاج کے ڈویژن ذمہ دار محمد انیس عطاری مدنی نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں
کی تربیت فرماتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم
کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ سمیت اہم احتیاطیں بیان کیں جبکہ شعبہ کے حوالے سے
اپڈیٹس بیان کیں۔ ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں کا ذہن دیا اور امت کی غمخواری کا
جذبہ دلایا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار شعبہ روحانی علاج،
کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)
فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں26،25،24
نومبر 2023ء تین دن کا روحانی علاج کورس
شعبہ روحانی علاج دعوت اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ اوکاڑہ میں26،25،24 نومبر
2023ء جمعہ، ہفتہ، اتوار تین دن کا روحانی
علاج کورس جس میں ساہیوال ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ
رسول نے شرکت کی ۔
روحانی علاج کورس میں صوبائی ذمہ دار محمد عامر عطاری شعبہ روحانی علاج نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے
ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ سمیت اہم احتیاطیں
بیان کیں جبکہ شعبہ کے حوالے سے اپڈیٹس بیان
کیں ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں کا ذہن دیا اور امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا۔(رپورٹ:سمیر علی آفس ذمہ دار
شعبہ روحانی علاج، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)
فیضانِ مدینہ کراچی میں 21،20،19
نومبر 2023ء تین دن کا روحانی علاج کورس
شعبہ روحانی علاج دعوت اسلامی کے تحت فیضانِ مدینہ کراچی عالمی مدنی مرکز میں 21،20،19
نومبر 2023ء بروز اتوار ، پیر ، منگل تین دن کا روحانی علاج کورس
ہوا جس میں کراچی سٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت
کی ۔
روحانی علاج کورس میں ڈسٹرکٹ ذمہ
دار محمد زاہد عطاری شعبہ روحانی علاج نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت
فرماتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی جبکہ دم
کرنے اور کاٹ کرنے کا طریقہ کے ساتھ ساتھ مختلف احتیاطیں بیان کیں اور شعبے کے
حوالے سے اپڈیٹس بیان کیں۔ ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں کا ذہن دیا اور امت کی
غمخواری کا جذبہ دلایا۔(رپورٹ:سمیر
علی آفس ذمہ دار شعبہ روحانی علاج، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)
فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 3 دن پر مشتمل
روحانی علاج کورس کا انعقاد
لوگوں کے دینی، دنیاوی اور روحانی مسائل حل کرنے
کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی نے مختلف شعبہ جات قائم کئے ہیں
جن میں سے ایک شعبہ روحانی علاج بھی ہے۔
نومبر
2023ء کی 12، 13 اور 14 تاریخ کواس شعبے کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن
لاہور میں 3 دن پر مشتمل روحانی علاج کورس منعقد ہوا جس میں لاہور کے مختلف شعبہ
جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق کورس کے آغاز میں شعبہ روحانی
علاج کے ڈویژن ذمہ دار محمد انیس عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے اسلامی
بھائیوں کی مختلف امور پررہنمائی کی نیز
انہیں دم کرنے، کاٹ کرنے کا طریقہ اور اس کی چند احتیاطیں بتائیں۔
لوگوں کے روحانی مسائل حل کرنے اور خیرخواہیِ
امت کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت نومبر
2023ء کی 11، 12 اور 13 تاریخ کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ انصاری چوک ملتان میں 3
دن کا روحانی علاج کورس منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق کورس کے آغاز میں شعبہ روحانی
علاج کے ڈویژن ذمہ دار محمد شبیر عطاری نے تعویذات لکھنے کے حوالے سے اسلامی
بھائیوں کی مختلف امور پررہنمائی کی نیز
انہیں دم کرنے، کاٹ کرنے کا طریقہ اور اس کی چند احتیاطیں بتائیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِاہتمام
فیضانِ مدینہ کراچی میں 23اکتوبر2023ء
بروزپیر مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ مجلس سمیت صوبائی،ڈویژن وڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن و نگرانِ کراچی سٹی حاجی فضیل عطاری نے شعبے کا دینی کام کرنےکے حوالے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی اور
انہیں آئندہ کے لئے نکات بتائے
جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)
23اکتوبر2023ء بروزپیرعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ روحانی علاج کے تحت میٹ اپ
ہوا جس میں پاکستان بھر سے صوبائی ،ڈویژن
وڈسٹرکٹ اور بستہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔
رکنِ مرکزی مجلس شوریٰ و نگرانِ کراچی
سٹی حاجی فضیل عطاری نے ’’ ریاکاری ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیااور شرکا کی مختلف مدنی پھولوں پر تربیت کی ۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)
غوثیہ
مسجد مگلزئی قلات (بلوچستان)میں
دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کورس کی جانب سے 26،25،24 ستمبر 2023ء بروز اتوار، پیر، منگل تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں ڈویژن قلات کے
مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
دورانِ
کورس صوبائی ذمہ دار نور محمد عطاری نے
شرکا ئے کورس کے متعلق بتاتے ہوئے تعویذات
لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر تربیت کی جبکہ دم کرنے اور کاٹ والے عمل کا طریقہ بھی بتایا نیز اس کی چند ضروری
احتیاطیں بتائیں۔
صوبائی
ذمہ دار نے شرکائے کورس کو امت کی غمخواری کا جذبہ دلاتے ہوئے انہیں شعبے کی نئی
اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا
ذہن دیا۔(رپورٹ: سمیر علی آفس ذمہ
دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
26،25،24
ستمبر 2023ء بروز اتوار، پیر، منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مظفر گڑھ (پنجاب) میں تین
دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں ڈویژن ڈی جی خان کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ
رسول نے شرکت کی۔
ڈویژن
ذمہ دار محمد انیس عطاری مدنی نے کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ سکھایا اور اس کی احتیاطیں بیان کیں۔ ساتھ ساتھ شعبہ کے حوالے سے اپڈیٹس بیان کیں ۔(رپورٹ: سمیر علی آفس ذمہ
دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)