1 محرم الحرام, 1448 ہجری
ضلع فیصل آباد کے علاقے سدھار بائی پاس میں ”دعائے
شفاء اجتماع“ کا انعقاد
Sat, 17 May , 2025
1 year ago
شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے تحت 9 مئی
2025ء کو ضلع فیصل آباد کے علاقے سدھار بائی پاس کی جامع مسجد فیضانِ عطار میں ”دعائے
شفاء اجتماع“ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اجتماع کا آغاز تلاوتِ قراٰن و نعت شریف سے کیا
گیا جس کے بعد فیصل آباد ڈویژن ذمہ دار مدثر علی عطاری نے ”فکرِ آخرت اور ایمان
کی سلامتی“ کے موضوع پر بیان کیا۔
Dawateislami