17 شوال المکرم, 1446 ہجری
10 اپریل 2025ء کو شیخو پورہ موڑ بس اسٹاب
گوجرانوالہ میں موجود دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت ”دہرائی اجتماع“
کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسڑکٹ گوجرانولہ اور حافظ آباد کے بستہ ذمہ داران نے
شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں مبلغِ دعوتِ اسلامی مولانا
انیس عطاری مدنی نے حاضرین کو تعویذات کی دہرائی کروائی اور شعبے کے متعلق نئی
اپڈیٹس سے آگاہ کیا جبکہ دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ: ثقلین علی عطاری، شعبہ
روحانی علاج ڈویژن گوجرانوالہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)