5 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت فیصل آباد ریجن کے ذمہ داران کا اجلاس
Wed, 11 Sep , 2019
6 years ago
پچھلے دنوں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت فیصل آباد ریجن کے آفس میں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں فیصل آباد ریجن کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے فیصل آباد ریجن کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکاء کی تربیت فرمائی اور انہیں شعبے میں مزید بہتر انداز سے کام کرنے کے متعلق نکات پیش کئے۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت 4 اگست 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے
بذریعۂ زوم پاکستان مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کےذمّہ داران کامدنی مشورہ
ہوا ۔رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
انہیں شعبے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے اور اہداف طے کئے۔
مدنی حلقے کا انعقاد
7 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت15 جولائی 2019ء کو پاکپتن زون میں محارم اسلامی بھائی کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔رکنِ مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں نے شرکا
کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اور اپنے شعبے کا تارف پیش
کرتے ہوئے اس میں حصّہ لینے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت مدنی حلقہ
7 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت دعوتِ اسلامی
کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان اطراف مجلس کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے اطراف
میں اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔
Dawateislami