20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس
معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت گڈاپ زون میں اجلاس
ہوا جس میں اراکینِ گڈاپ زون سمیت زون کے دیگر ذمّہ داروں نے شرکت
کی۔مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمّہ دار اسلامی بھائی نے کار کردگی کا
جائزہ لیااور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:محمد جہانزیب
عطاری مدنی، مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)