20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے فیصل آباد ریجن ذمّہ دار
نے سرگودھا زون کے ذمّہ داران کا اجلاس
کیا جس میں اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے ،اسلامی بہنوں کے محارم اسلامی بھائیوں کو
مدنی ماحول میں لانے،محارم اجتماع منعقد کرنے اور سالانہ اہداف کو مکمل کرنے
کے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا
۔ (رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری مدنی،معاون
رکنِ شوریٰ ، مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)