20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کےتحت شافعی ریجن ہند کےذمّہ دار اسلامی
بھائی نےمکتبۃ المدینہ کے ذمّہ دارکے ہمراہ ممبئی زون کے مکتبۃ المدینہ کا وزٹ کیا
۔ دورانِ وزٹ ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس
میں اسلامی بہنوں کے اجتماع میں اسٹال لگانے اور آن لائن سروس شروع کرنے کے حوالے
سے بات چیت ہوئی ۔(رپورٹ:سید صابر
عطاری ،مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں )