20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی کے
تحت پچھلے دنوں کولکاتا کی اظہری کابینہ میں ذمّہ داران نے امین المسجد کے امام صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور امام صاحب سے
عرض کیاکہ وہ اپنے گھر کی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےتحت ہونے اولے اجتماع میں بھیجنے کی ترکیب بنائیں ۔