20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
تین دن کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں مختلف شہروں سے آنے والے محارم اسلامی بھائیوں
نے شر کت کی ۔دورانِ اجتماع رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے”صبر“
کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اورشرکا کو اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں
معاونت کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد
جہانزیب عطاری مدنی، مجلس معاونت برائےاسلامی
بہنیں)