20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مختلف شہروں سے آنے والے محارم اسلامی بھائیوں کے درمیان سنّتوں بھرا بیان
Thu, 19 Sep , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت19
ستمبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں مختلف شہروں سے آنے والے محارم اسلامی بھائیوں کے درمیان پاکستان مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے اطراف ذمّہ دار نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کی تربیت کی ۔علاوہ ازیں شرکا کو اسلامی بہنوں کے مدنی کام کرنے میں معاونت کے حوالے سے نکات
دئیے ۔ (رپورٹ،ابو
ابراہیم محمد جہانزیب عطاری،کراچی)