20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مختلف
ریجن کے اسلامی بہنوں کا تربیتی اجتماع ہوا ۔دورانِ اجتماع اجلاس ہوا جس میں رکن ِشوریٰ
حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکا کی تربیت کی نیز اس اجلاس میں مختلف ریجن کے مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے
ذمّہ دارن بھی شریک تھے۔