20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی میں مجلس معاونت برائےاسلامی بہنوں کا تین دن کا تربیتی
اجتماع جاری وساری ہیں۔ آج اجتماعِ پاک کے دوسرے دن رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد
عطاری مدنی نے بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس فرمایا جس میں اسلام آباد ریجن،فیصل آباد ریجن اور لاہور ریجن کی اسلامی بہنوں نے پردے میں رہ کر شرکت کی۔اجلاس میں مدنی کاموں کے
دوران آنے والے مسائل زیرِ غور رہے جن کے
متعلق رکنِ شوریٰ نے شرکا کو اپنے نکات
عطا فرمائے۔