20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی محارم اسلامی بھائیوں کے تین دن کے فیضان نماز
کورس کا سلسلہ ہوا۔ آج بروز منگل 17ستمبر 2019 عیسوی کو کورس کے آخری دن معلم مدنی
کورس نے شرکاء کے درمیان حسد کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور محارم
اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی۔ کورس کے
اختتام پر لنگر رضویہ کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں عاشقان رسول کو کھانے کی سنتیں
اور آداب بیان کئے گئے۔ (رپورٹ:محمد
جہانزیب عطاری، کراچی)