قاری محمد طیب عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے قاری محمد طیب عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”مسیّب“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے صدام حسین کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے صدام حسین کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منی کے لئے دعائیں بھی کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد سلیم مدنی کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد سلیم مدنی کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منی کے لئے دعائیں بھی کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے سید الطاف عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے سید الطاف عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منی کے لئے دعائیں بھی کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے حافظ کاشف عطاری کو بیٹے سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے حافظ کاشف عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔


محترم جناب ظہیر خان  برکاتی صاحب نے کچھوچھہ شریف ہند میں اپنی 31سو اسکوائر فٹ زمین دعوتِ اسلامی کو مسجد کی تعمیرات کے سلسلے میں وقف کردی۔

مفتی بدرِ عالم مصباحی صاحب کی جانب سے اطلاع ملنے پر امیرِ اہلِ سنت نے برکاتی صاحب کے نام صوتی پیٖغام جاری کیا جس میں ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں دعاؤں سے نوازا۔

امیرِ اہلِ سنت نے ظہیر خان برکاتی صاحب کے لواحقین کے لئے دعائے خیر فرماتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ ملانے کی ترغیب بھی دلائی۔

امیر اہلِ سنت کا پیغام سننے کے لئے نیچے دیئے گئے واچ ویڈیو کے بٹن کو کلک کیجئے


پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد وقاص عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد وقاص عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام حَرْمَلَہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد وقاص عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد وقاص عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام حَرْمَلَہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے قاری نوید عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے قاری نوید عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام فضّہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔


مدنی منی کی ولادت پر  قاری عمر عطاری کے لئے پیغام

Tue, 8 Dec , 2020
3 years ago

پچھلے دنوں اللہ پاک نے قاری عمر عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے قاری عمر عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام شقیرہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔


سید شاہد ممتاز عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے سید شاہد ممتاز عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منے کا نام ”محمد“ جبکہ پکارنے کےلئے صحابی کی نسبت سے ”اسود“ رکھا۔ امیر اہل سنت نے مدنی منے کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔


پچھلے دنوں اللہ پاک نے عامر عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس موقع پر امیر اہلِ سنت نے سعود عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد دی اور مدنی منی کا نام ساریہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں بھی کیں۔